کچھ عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں۔۔
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے۔۔
اور تیسری دفعہ واپس کرنے۔۔۔
😝😝😋 aisa hi h na🙊🙊
میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا

وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی 😂🙈🙈
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
😂😜
روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
🤔
کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو🙊🤦😅
پولیس پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہوں؟
آدمی ہم دونوں شادی شدہ ہیں ۔۔۔
پولیس تو گھر جا کر بیٹھو۔۔۔۔
آدمی اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں


آج بھی کوئی مسکراتا ہوا چہرہ دیکھتا ہوں
🔥🔥🔥
تو دل سے دعا دیتا ہوں کہ اسے محبت نہ ہوں
سنا ہے محبت اس کو دعائیں دیتی ہے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
جو دل پہ چوٹ کھائے مگر گلہ نہ کرے
مقام محبت تم نے سمجھا ہی نہیی اے جان ورنہ۔۔۔۔
🔥🔥🔥
جہاں تک تیرا ساتھ ہے وہاں تک میری زندگی۔۔۔۔
پھر یوں ہوا درمیاں آگئیں بزرگوں کی پگڑیاں
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
میں چاہتا تھا بات تیرے گھونگھٹ پہ ختم ہو
محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
بانٹنے والوں کو ملتی ہے
دوست ملتے نہیں کیا کروں"-
سانپ ملتے ہیں پال لیتی ہوں"-🔥🔥🔥
وفا میں کیا کوئی ہم سے سودا کرے
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
ہم نے دھڑکنیں دے کے دل خریدا تھا
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
مجھ پر ستم کرنا ترس نہ کھانا
مجھ پہ سزا جائز ہے!
🔥🔥
میں نے محبت کی ہے
اس کی بے رخی پر بھی فدا ہوتی ہے جاں اپنی
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
خدا جانے اگر وہ پیار کرتا تو کیا ہوتا
کیسے آجاتا اسے میری محبت پے یقین
🔥🔥
اس کو خود اپنی محبت پے بھروسہ بھی نہ تھا
محبت کے سارے رنگ ملا کر لو
🔥🔥
🔥🔥
اک گھر بناتے ہیں اک جہاں بساتے ہیں
💕💕 لگا کر گلے وہ ہم سے پوچھتے ہیں
🔥🔥
💕💕 اتنا دل تیز دھڑکنے کی آخر وجہ کیا ہے

H0w are y0u all?
Umeed h sub kheryat se honge😊😊