Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

میٹها آم اچهی پهوپهو خاموش بیوی.
لال تربوز. کالا بٹ اور صبح کے وقت 5 منٹ کی مزید نیند
قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے
😁🤣😍😁🤣
Bye bye.r1

acer
 

عزت نیلام ہو جاتی ہے
جب میسج سین ہو جائے اور رپلائے نا آئے ۔۔۔😂
Bye bye 2 baje k bat hogi

acer
 

کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا😣😣
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں🙊🙈😝😂😆😍

acer
 

.q2
Good Morning freinds 😍😍
How are y0u all
Umeed h sub kharyat se honge🙊😂😝

acer
 

Good night
Save a sweet sweet dreams .l5
.r1

acer
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کو ایسے بلاتے ہیں
شگفتہ کی امی 🙄
بلال کے ابو 🙄
بندہ پوچھے تسی ایک دوسرے دے کچھ نہی لگدے؟

acer
 

شادی بجلی کی تار کی طرح ہوتی ہے سہی جوڑ جائے تو زندگی روشن اور غلط جوڑ جائے تو ساری زندگی جھٹکے 👇🤗😎😉😂😁😄

acer
 

بیگم کو شاپنگ کے لیے پیسے اور عدالت کو مقدمے کے لیے ثبوت جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑ جاتے ہیں 🤔🤔🤔
🙄😆😁😀

acer
 

موٹے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں
کیونکہ نہ وہ زیادہ دیر لڑ سکتے ہیں اور نہ بھاگ سکتے ہیں 😂🙈
Kon kon moota ya mooti h😆😋😝

acer
 

*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

acer
 

جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں
مجھے پھل🍊🍅 نہیی فروٹ🍜 چاٹ ملنی چاہیے🙈🙊😁😂😝😆😆

acer
 

میرے لیے تو پیار 2000 کے نوٹ جیسا ہے نہ کبھی بنا نہ کبھی دیکھا اور نہ ہی کبھی ملا😁😅😂🖕🖕🖕🖕

acer
 

پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣😆😂

acer
 

دنیا کی سب سے بڑی غلطی گھر والوں کے سامنے
موبائل کی طرف دیکھ کر مسکرانا😝😆😂😂🙄

acer
 

آج ایک نامعلوم نمبر سے کال 📞آئی.
آگے سے آواز آئی کہ آپ شادی شدہ ہو؟
میں نے کہا کہ نہیں اور آپ؟
جواب ملا! ذرا گھر آو بتاتی ہوں...🤦🏻♂️🥵😰🤒🤕😝😁🙄

acer
 

میں نے امی سے کہا میں نے شادی نہیی کرنی
امی نے کہا تجھ سے کرنی کس نے ہے😑😐🙄🙄🤗😃🤣😂
Ye bhi thik hi kaha😂😂

acer
 

اصل کرفیو تو سورج نے لگایا ہوا ہے 🙄🙄
نکلو زرا باہر دساں توانو 😐
😂

acer
 

پہلا شخص اگر پراٹھے اور پیزے کو پچاس فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کون سی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی
دوسرا شخص پیزا
پہلا شخص وہ کیسے
دوسرا شخص کیونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے😃👈😃😎😝😁😋😂

acer
 

لائف میں دو چیزیں بہت تکلیف دیتی ہیں
ایک محبت میں بے وفائی اور دوسرا بیماری میں ٹیکا 😝😁😁😁

acer
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
اتنا لڑکے سارا سال نہیی پڑھتے 🤔
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں 😙😎😑😚😝😝