یہ جدائی کے اندھیروں میں دہکتی ہوئی رات
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
چاندنی چھوڑے گی اک دن مجھے پاگل کر کے
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
🔥🔥
🔥🔥
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
دونوں اک ندی کی طرح تھے جدا
🔥🔥
🔥🔥
وہ اس پار اکیلا میں اس پار تنہا تھا
اک تمہارے سوا کون ہے میرا یہاں
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
پھر تنہا کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو
تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
🔥🔥
🔥🔥
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
🔥🔥
🔥🔥
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے
خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
🔥🔥
🔥🔥
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂
کاش تم پوچھو کہ کیا چاہیئے تمہیں
اور میں ہاتھ پکڑ کر کہوں
گرمیاں دے کپڑے
😂😂😁😁🙈🙈
خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😜😝
لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے😂😂😂😜
لڑکی کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے
لڑکا خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں
لڑکی تو پھر جتنی دور چاند ہے
تم بھی اتنی دور دفعہ ہوجاو
اسے کہتے ہیں ڈائریکٹ بے عزتی
😜😜😜😂😂😆😆😆
شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا ہے۔
لڑکی کیسے پٹائ جاتی یے۔
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہوجانا تھا
😪😥😂😆😆😛😝😜🙊🙈🤓
ڈاکٹر کیا تکلیف ہے
آدمی سینے میں درد ہو رہا ہے ڈاکـٹر سگریٹ پیتے ہو ؟
آدمی ہاں لیکِن گولـڈ لیف ہی منگوانا😛😝😂😆
نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا
😳🙄😐
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣😂😆
بیوی: کہاں ہو
شوہر: آفس میں ہوں کیوں کیا ہوا
بیوی: وہ کچھ نہیں پڑوسن بھاگ گئی ہے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝
جانوروں کے ہسپتال میں الگ ھی چکر ہوتا ھے یہاں رجسٹر میں نام مالک کا لکھا جاتا ہے اور بیماری جانور کی جیسے
نام: الطاف بابر
بیماری : دُم میں سوجن🤣😂😜😜😝🙈
گنجے لڑکوں کے لئے لائن مارنا سب سے زیادہ مشکل کام ھے
وہ تو کسی لڑکی کو دیکھ کر اپنے بال بھی ٹھیک نہیں کر سکتے
بیچارے🤣😂🤣😜😝😛😆
ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں
ان میں
گاڑی کا ٹیپ
موٹر سائیکل کی لائٹ
ٹی وی ریموٹ
مونیٹر اور ایل سی ڈی
شامل ہیں۔😆😂😀😁😝😜😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain