کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب__💔💔
😥
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے,,,🔥
#
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب چین کی نیند
🔥🔥
🔥🔥
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں
میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے
🔥🔥🔥
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا
جنھیں نیند نہیں آتی انھیں ہی معلوم ہے صبح
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
ہونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں
آج کی رات بھی ممکن ہے نا سو سکوں
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
یاد پھر آئی ہے نیندوں کو اڑانے والی