Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائے
🔥🔥
تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے۔
RESPECT ALL SISTERS

acer
 

🍁اپنی اولاد کو
اپنا دوست بنا کر اچھا اِنسان بنائیں،
وَرنہ بُرے لوگ اُنہیں
اپنا دوست بنا کر، بُرا اِنسان بنا دیں گے...!

acer
 

تعلق اور رشتے صرف عزت و توجہ اور اہمیت کے محتاج ہوتے ہیں🔥👌

acer
 

شکوے شکایت کی لت لگ جائے تو نا شکری
زبان کی لذت بن جاتی ہے🔥👌

acer
 

کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے
بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے

acer
 

ٹوٹی قلم اور دوسروں سے جلن
🔥
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی۔👌

acer
 

بات نا کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتے۔
تعلق تب ٹوٹتے ہے
جب دل کو ایک دوسرے کے بغیر صبر آ جائے 💔😭

acer
 

جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر بےچین ہوجائے تو جان لو۔۔۔۔۔۔اُس دل میں اللہ رہتا ہے۔۔۔💞🥀👌

acer
 

رشتہ چاہے کتنا گہرا ہی کیوں نہ ہو
جب بھروسہ ٹوٹ جائے تو غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں...
apna khayal Rakhye ga.r1

acer
 

کسی بھی رشتے سے شکوے شکایتیں اتنی کریں جو قابل برداشت ہوں
ورنہ ضرورت سے ذیادہ شکایتں وقت کے ساتھ رشتوں کو بوجھ بنا دیتی ہیں...
😊👍✌👆

acer
 

عورت اگر بے عقل ہوتی،تو پہلی درسگاہ ماں کی گود نہ ہوتی😊😊
Respect all sisters👌

acer
 

نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات ہی بھول گئے کہ ۔۔۔کسی سے مسکرا کے بات کرنا بھی صدقہ ہے 😊😊

acer
 

لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے
🔥🔥
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے

acer
 

مسلسل اہميت اور عزت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تو
👌
رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے۔۔😊

acer
 

اپنے اندر کی گندگی کو دوسروں میں تلاش
🔥🔥کرنے کو شک کہتے ہیں۔۔۔۔!

acer
 

جو انسان جتنا خاموش رہتا ہے وہ اپنی عزت
🔥🔥
کو اتنی ہی محفوظ رکھتا ہے

acer
 

مرض محبت اور موت نہ ہوں
🔥🔥
تو انسان کہاں قابو آنا تھا👌

acer
 

ٹوٹ جاتے ہیں
وہ رشتے جنہیں نبھانے کی کوشش ایک طرف سے کی جاتی ہے۔🔥

acer
 

اس دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
🔥🔥
جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی👌

acer
 

اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں
میں نے ان پڑھ لوگوں کو انتہائی با تمیز اور
تعلیم یافتہ لوگوں کو انتہائی بدتمیز دیکھا ہے