Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

میں نے اپنے بڑوں سے یہی سیکھا ہے
🔥
عزت کرانے کیلئے عزت کرنی پڑتی ہے 😍

acer
 

نکالو اپنا چاند سا چہرہ آغوش محبت سے
😍
صبح ترس رہی تیرا دیدار کرنے کو
Good Morning

acer
 

خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
🔥
نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
apna khayal rakhega.l5
good night have sweet dreams .

acer
 

اے رات چلی جا کیوں آئی ہے میری چوکٹ پر
چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں ہم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے

acer
 

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
🔥🔥
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے

acer
 

اب اگر میں تیرے ہجر میں مر جائوں
تو یہ نہ کہنا رب کی مرضی تھی 🙂

acer
 

وقت کے ہاتھوں جانے کیوں؟ ہم دونوں مجبور ہوئے۔ ۔ ۔
😥😥
ہم تم جانے کیوں؟ اک دوجے سے دور ہوئے۔ ۔ ۔

acer
 

در حقیقت خطا تھی دونوں کی
😊
اس کو جانا تھا میں نے جانے دیا

acer
 

جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے
😊
ان سے جدا هو گے ہم😌😥

acer
 

بہت مضبوط تھے کبھی جو
😑
اب ٹوٹ گئے ہے تیری جدائی کے بعد۔

acer
 

ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ہی ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﺗﮏ
😥
ھﺠﺮ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ ﮔﯽ

acer
 

اتنی جلدی وہ بچھڑ جائے گا سوچا بھی نہ تھا
😥
میں نے جی بھر کے ابھی تو اسے دیکھا بھی نہ تھا😌

acer
 

آ جاؤ نہ زندگی میں لوٹ کر دوبارہ
🔥🔥
نہیں ہوتا میرا اب تمہارے بن گزارا

acer
 

جدائی موت ہوتی ہے
🔥🔥
کبھی وقت ملے تو پتوں کا گرنا دیکھنا تم

acer
 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
🔥🔥
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے

acer
 

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
😑
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے😢

acer
 

کانٹے کی چبھن تک نہ تھی راس وجود کو
🔥🔥
صدمہ تیرے ہجر کا اس دل نے سہا ہے مگر

acer
 

wah Di Yaad Ka Rasara Che Tahnawe Me
🔥🔥
Was Me Zakham Da Zra Sa Na Sa Zghami lass

acer
 

اس دنیا میں ہر چیز مہنگی ہے پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد

acer
 

بچوں کے چہروں پر اس لیے اتنا نور ہوتا ہے
کہ وہ شرارتیں کرتے ہیں سازشیں نہیں