Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

ہیں نہ مجھ میں غلط فہمیاں!
____
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا 💔
a  : ہیں نہ مجھ میں غلط فہمیاں! ____ تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا 💔 - 
P0st by acer
a  : P0st by acer - 
چپ  بول مت سانس نہ لے فیصلہ بزرگوں کا ______ سر جھکا ،اعتراض مسترد ،استغفار💔 رایگا ،سنگھار کر ،دفن ہو جا 😭
a  🔥 : چپ بول مت سانس نہ لے فیصلہ بزرگوں کا ______ سر جھکا ،اعتراض مسترد ،استغفار💔 - 
سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں 
____
اک تمہارے لیے اک تیرے سوا🔥
a  : سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں ____ اک تمہارے لیے اک تیرے سوا🔥 - 
ترک تنہا یہ زندگانی 💔______تو گئی چھوڑ کہ کہانی
a  : ترک تنہا یہ زندگانی 💔______تو گئی چھوڑ کہ کہانی - 
acer
 

ہم نے جان بوجھ کر اسے ہوس کی نیت سے چھیڑا
😭😭😭😭
تا کہ اسے نفرت ہو جائے ہم سے
دل بھر جائے ہم سے
نفرت ایسا کہ مرتے دم تک
یاد رہے اسے اور نفرت کی اگ برقرار رہے 😊😊
ایک تو میرا بھرا ہوا زخم بھرا ہی رہ جائیگا
اور ایک اسے آزادی مل جائیگی
بیقرار محبت
لا حاصل عشق
اور ادھوری خواب سے .i5

acer
 

ہوتی نہیں دعا قبول ترک عشق کی
🔥🔥
دل چاہتا نا ہو تو دعا میں اثر کہا

acer
 

سنو
کسی کو کھو کر بھی اسے چاہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں 💔

acer
 

میں تجھ سے کیسے کہوں
🔥🔥
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا

acer
 

حسن بھی خدا دیتا ہے
عقل بھی خدا دیتا ہے
عشق وہ سمندر ہے
جو دونوں کو بہا دیتا ہے

acer
 

تیرے پیار سے ہے زندگی میں رونق
🔥🔥
اسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں

acer
 

سانسیں تو بس نمائش ہیں
🔥🔥
میری زندگی تو تم ہو

acer
 

جو میرا ہے اس پر کسی کا حق تو کیا
🔥🔥
نظر تک برداشت نہیں ہے مجھے

acer
 

میرے جسم میں تم سانسوں کی طرح ہو😘😍
میری زندگی کے لیۓ اپنا خیال رکھنا😍🙈

acer
 

اعتبار ضرور کریں دوسروں پر لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپکو اندھا سمجھنے لگے ۔۔۔

acer
 

ﺟﮭـﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘـﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ

acer
 

ذلیل مت کرنا کسی فقیر کو اپنی چوکھٹ پر
🔥🔥
وہ صرف بھیک لینے نہیں دعا دینے بھی آتا ہے

acer
 

خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں
اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھو
کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں۔

acer
 

تین چیزیں انتہائی مشکل ہیں
1 راز کو راز رکھنا..
2 بے عزتی کو بھول جانا..
3 فرصت کا صحیح استعمال کرنا...

acer
 

ﻣﻨﺘﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ، ﺩَﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ