Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

جس کی غلطی غلط نا لگے اسے محبوبہ
اور جس کا ٹھیک بھی غلط لگے اسے بیوی کہتے ہیں 😂😜😜😆😝😀🙊🙈

acer
 

جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝

acer
 

کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜😂😂😂😂

acer
 

پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂

acer
 

ویسے جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں ۔۔
مجھے پھل 🍎🍏نہیں فروٹ چاٹ ملنی چاہیے ۔😂😂

acer
 

عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂

برے ہی ٹھیک ہیں ہم
🔥
اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری
a  : برے ہی ٹھیک ہیں ہم 🔥 اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری - 
acer
 

کب تک قمر ہو شام کے وعدے کا انتظار
🔥🔥🔥
سورج چھپا چراغ جلے رات ہو گئی

acer
 

.q2
good afternoon

acer
 

آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
🔥🔥
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟

acer
 

لگتا ہے تعلق نہیں توڑا ابھی دل نے
🔥🔥
یہ آنکھ تیرے نام سے بھر آتی ہے

acer
 

good night
have a sweeet sweeet dreams .r1

acer
 

چارہ گر بیمار غم کو یوں دعا دینے لگے
🔥🔥
🔥🔥
اب دوا ہوتی نہیں ہے بس دعا دینے لگے

acer
 

مجھ سے ملنے لگے ہو جب سے۔
🔥
الجھنیں بڑھنے لگی ہیں تب سے۔

acer
 

کتنی ویران سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
💔😭
کتنے چپ چاپ سے چلے جاتے ہیں جانے والے

acer
 

وہ پوچھتے تم خوابوں میں کیسے یاد کرتے ہو۔
انہیں کیسے بتائیں کہ ہم برسوں سے سوئے نہیں ۔😭

acer
 

جی بھر کے چاہنے والوں کا
💔💔
جی بھر گیا ہم سے

ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ____
ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺎ💔
a  : ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ____ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺎ💔 - 
سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل
___
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
a  : سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل ___ اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر - 
مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے
_____
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے
a  : مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے _____ یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے -