کچھ دنوں سے بڑا پریشان ہوں میں
خود کے لیے بھی انجان ہوں میں
🔥🔥
دن رات خاموش رہتا ہوں
کبھی کبھی لگتا ہے قبرستان ہوں میں
تم تو نگاہیں پھیر کر خوشیوں میں کھو گۓ
🔥🔥
ہم نے اداسیوں کو اپنا مقدر بنا لیا ہے
ہم چپکے سے دبے پاوں
🔥🔥
تیری کہانی سے نکل جائیں گے
مجھ میں احساس جگاتی ہے اداسی میری۔
🔥🔥
دل ویراں مجھے ظالم نہیی ہونے دیتے۔
ہر وقت تجھے جو دیکھ سکتے ہیں
🔥🔥
تیری گلی کے لوگ بڑے خوش نصیب ٹھہرے
ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن
🔥🔥
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں
مجھ کو منائے کون ۔۔۔
🔥🔥
خود سے خفا ہوں میں ۔
مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب
🔥🔥
کچھ لوگ دفنا گئے میرے شوق بھی میرے ذوق بھی
آج جملوں پہ خاموش ہیں ہم
🔥🔥
کبھی لفظوں کی وضاحت کیا کرتے تھے
میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا
🔥🔥
میں ہوں خاموش جہاں مجهے وہاں سے سن
اک آنسو بھی گرتا ہے تو لوگ ہزار سوال کرتے ہیں،،😥
🔥
اے بچپن لوٹ اؤ مجھے کھل کے رونا ہے؟؟😭😭😭
طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔
🔥🔥
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔
اندھیرے سے کہہ دو۔۔۔۔۔۔کہ بچپن بیت چکا ہے
🔥🔥
🔥🔥
۔۔۔۔اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے!
کہ بس ایک موڑ غلط مڑ گیا تھا
🔥
پھر نہ راستہ ملا نہ ہی گھر
کتنا خاص خود کو جانا تھا
🔥🔥
اور کتنے عام نکلے ہم
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
🔥🔥
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......😊
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
🔥🔥
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
- ..خواہش دید مر چکی اب تو
🔥
🔥
🔥
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو ..💔-