درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
🔥🔥
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
دوستی سچی ہونی چاہئے..!
🔥🔥
پکی تو سڑکیں بھی ہوتیں ہیں..!
حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی
🔥🔥
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔
🔥🔥
ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
🔥🔥
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
🔥🔥
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
🔥🔥
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
🔥🔥
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
🔥🔥
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
نکل پڑا ھُوں ، کسی بے نشان منزل کو.
🔥🔥
فنا کے دشت میں ، سائے کو ھانکتا ھُوا میں..
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
🔥
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
: نازنیں،،،،،،،نازآفریں،،،،،،نازک بدن،،،،، نازک مزاج.
🔥🔥
۔ غنچہ لب،رنگیں ادا، سیمیں زنخ ،شیریں دہن۔۔.
good afternoon 🔥
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
🔥🔥
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
🔥🔥
تیری ذات ہو😘 ،تیرا نام ہو😘 ،اور بس میرے لفظ۔
میں خوش ہوں تیرے بنا 😊
یہ بات سوچ کر بھی نظریں جھک جاتی ہے 😭😭😭😭😭
بہت نایاب ہیں _____ آج کل
🔥🔥
میرے جیسے کام سے کام رکھنے والے