Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

میری بربادیوں پہ ہنسنے والے سن ذرا
🔥
میں ڈوبا ضرور ہوں ابھی مرا تو نہیں😎😎

acer
 

تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی
🔥🔥
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.

acer
 

اپنی انٹری سب سے لیٹ ھوتی ھے
🔥🔥
پر جب بھی ھوتی ھے گریٹ ھوتی ھے😎😂

acer
 

نہ چهیڑو قصہ اے الفت بڑی لمبی کہانی ہے ,
🔥🔥
یہ بازی میں خود نہیں هارا کسی کی بات مانی ہے..😊😊
.r1

acer
 

نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا
🔥🔥
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا

acer
 

کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
🔥🔥
بس باتیں دل سے کرتے ہیں

acer
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
🔥🔥
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا😌

acer
 

وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
🔥🔥
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں😌

acer
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
🔥🔥
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا😭

acer
 

چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
🔥
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے

acer
 

قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
🔥🔥
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں

acer
 

جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
🔥
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے

acer
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
🔥
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں

میری قسمت میں ہے جو تمہاری کمی 
🔥😭 یہ کمی میرے گھر سے کہاں جائیگی
a  : میری قسمت میں ہے جو تمہاری کمی 🔥😭 یہ کمی میرے گھر سے کہاں جائیگی - 
P0st by acer🔥
a  : P0st by acer🔥 - 
غریب بھوک کے مارے مر گیا 😥 ڈاکٹر نے  کہا یہ تو کچھ کھا کہ مر گیا ہے 😌😭
a  : غریب بھوک کے مارے مر گیا 😥 ڈاکٹر نے کہا یہ تو کچھ کھا کہ مر گیا ہے 😌😭 - 
acer
 

good night have a sweet dreams🔥🔥
by tata.r1

acer
 

درد کتنا ہی کیوں نہ ہو ہم مسکرانا😘😘 نہ چھوڑیں گے
🔥🔥🔥
اداسیوں سے کہو ٹھکانا بدل لیں اپنا

acer
 

ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
🔥🔥
خاموش رہنے لگے ہیں دیکھو

acer
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
🔥🔥
دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو