کچھ درد کچھ لوگ اور کچھ وعدے ایسے بھی
🔥🔥
🔥🔥ہوتے ہیں جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں
ساری زندگی اداس رہنا ہے🔥🔥
.
*سوچتا ہوں تو مسکراتا ہوں*🔥💯
مسکرانا تو میری مجبوری بن گئی ہے
🔥🔥
اداس رہا تو لوگ سمجھیں گے کہ
محبت میں ہار گیا
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
🔥🔥
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥
کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
🔥🔥
اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ہﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮯ
🔥🔥
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺟﺐ ﮐﻼﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
اسے تراش کے ہیرا بنا دیا ہم نے۔
🔥🔥
مگر اب سوچتے ہیں اسے خریدے کیسے۔
مانا کہ ہم ہیں اجڑے ہوئے شہر کی مثال
🔥🔥
آنکھیں بتا رہی ہیں ویران تم بھی ہو
بن تیرے باخدا نہیں آتا____
😭
لفظ جس کو "قرار" کہتے ہیں___
😌😌
تم ساتھ ہوتے یہ شہر حسین لگتا
😭😭
اب شام نہیں ڈھلتی اب دل نہیں لگتا
اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو۔
🔥🔥
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے۔
حالات کر دیتے ہیں بھٹکنے پر مجبور۔
🔥🔥
گھر سے نکلا ہوا ہر شخص آوارہ نہیی ہوتا۔
خاموش شہر ہے گفتگو کی آرزو
🔥🔥
ہم کس سے بات کریں کوئی بولتا ہی نہیں😌😥
اندھیرے سے کہہ دو۔۔۔۔۔۔کہ بچپن بیت چکا ہے
🔥
۔۔۔۔اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے!
غموں سے بڑا گہرا تعلق ہے میرا
🔥🔥
جب بھی دیکھو گے مجھے غم سے نڈھال دیکھو گے😌
لوگ چپ ہیں تو ہر گز بے حس نہ سمجھو انہیں
🔥🔥
شدتِ غم سے بھی ہو جاتے ہیں پتھر چہرے😌
دل تھا اکیلا اور غم تھے ہزار
🔥
افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا😌