محبت محفوظ کر کے رکھی ہے
جو محرم بن کے آئے گا اسی پر نچھاور کریں گے۔
🔥🔥
اب ہم جب بھی آئیں گے صرف یاد آئیں گے
پابند کر گیا وہ مجھے لمحوں کی قید میں
🔥🔥
آنکھوں پہ اپنی یاد کے پہرے بٹھا گیا
تیری یاد میں دل سلگتا ہے کچھ اس طرح
🔥🔥
جیسے شعلہ سا خاک میں دبا رکھا ہے
یقین تو نہیں کے تم یاد کر سکتے ہو
🔥🔥
لیکن یہ ہچکیاں وہم میں ڈال رہا ہیں مجھے 😔
ستا کر مجھے بے بس کرتی ہیں
🔥
تیری یادیں بھی حد کرتی ہیں
میری یہی ادا تم سب کو ہمیشہ یاد رہے گی
نہ کوئی مطلب نہ کوئی گلہ جب بھی ملا مسکرا کے ملا
سر درد کا بہانہ سا بنا کر
🔥🔥
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر