پل پل کی یاد ہمیں بےحال کر دیتی ہے ناجانے
🔥🔥
تمہیں کب فرصت ملے گی ہمیں یاد کرنے کی🤔
بڑی مشکل سے کرتا ہوں اس کی یادوں کا کاروبار
🔥🔥🔥
منافع کم ہے پر گزارا ہو جاتا ہے
اسے کہنا کے تیری یاد بہت آتی ہے
🔥🔥
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا
کچھ قصے دل میں کچھ کاغذوں پہ آباد رہے
🔥🔥
کیسے بھولیں اسے جو ہر سانس میں یاد رہے
کب تک آنکھوں میں کچھ گر جانے کا بہانہ کروں میں
🔥🔥
لو آج سرعام کہتا ہوں میں تمہیں یاد کر کے روتا ہوں..
کون کہتا ہے ہم آپ کو یاد نہیں کرتے
🔥🔥
رات کی آخری اور صبح کی پہلی سوچ ہو تم
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﺗﺴﮑﯿﻦِ ﺟﺎﮞ ﮨﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ
🔥🔥
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺯﮐﺮ ﭼﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﭼﻠﮯ
فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا
🔥🔥
یہ حق بھی کھو چکے ہو تم
یوں تو مر جاتے ہم تیرے اک اشارے پر
🔥🔥🔥
لیکن تیری بیوفائی نے ہمیں پہلے ہی مار ڈالا
مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے
🔥🔥
بات ساری سمجھ گئے ہم
سیکھا دی تمہیں بھی بے وفائی بے درد زمانے نے
🔥🔥🔥
کہ تم جو سیکھ جاتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو
میری درد کی دوکان ہے صاحب
🔥🔥
جو اپنوں کی بےوفائی سے چلتی ہے
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور
🔥🔥
تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا
محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے
🔥🔥
میں اس سے اور وہ کسی اور سے
دل بھرنے کی دیر ہے بس
🔥
بہانے مل ہی جاتے ہیں۔
🌚🔥
سن کر تمام رات میری دستان غم
🔥🔥
بولے تو صرف یہ کہ بہت بولتے ہو تم
محبت کی کہانی میں کہاں یہ موڈ آتے ہیں ۔۔
🔥🔥 کے جن کو دل میں رکہتے ہیں وہی دل❤توڑ💔جاتے ہیں
جو کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
🔥🔥
وہ کیا افسوس کر گا میرے نا ہونے سے
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ
🔥🔥
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
میں خود اقرار کر لوں گا کہ میں نے جان خود دی تھی
🔥🔥
سرِ محشر بھلا تجھ کو پریشان کون دیکھے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain