Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

بھلا دیں گے تمہیں بھی ذرا صبر تو کیجے
🔥🔥
آپ کی طرح ہونے میں ذرا وقت تو لگے گا

acer
 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا
🔥🔥🔥
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے😌

acer
 

چاہنے والوں کو ملتے ہی نہیں چاہنے والے
🔥🔥
ہم نے ہر دغا باز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں

acer
 

تو نہیں دل میں مگر تیرا نشاں باقی ہے
بجھ گئی آگ محبت کی دھواں باقی ہے
میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے

acer
 

اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے
🔥🔥
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لۓ

میرے بعد جو ایسا کسی کو پاؤ، تو ۔۔۔
🔥🔥
میرے بعد ایسا کسی سے مت کرنا ۔۔۔!
a  : میرے بعد جو ایسا کسی کو پاؤ، تو ۔۔۔ 🔥🔥 میرے بعد ایسا کسی سے مت کرنا ۔۔۔! - 
مت سوچ کہ تم نے چھوڑ دیا تو میں ٹوٹ جاوں گا 🔥🔥
چاھنے والے بہت ھے جو تیری خاطر چھوڑے تھے ..!
a  : مت سوچ کہ تم نے چھوڑ دیا تو میں ٹوٹ جاوں گا 🔥🔥 چاھنے والے بہت ھے جو تیری - 
تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر 
🔥
کیا کرو گے اگر بدل دی کہانی ہم نے
a  : تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر 🔥 کیا کرو گے اگر بدل دی کہانی ہم نے - 
acer
 

خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا
🔥🔥
اک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا

acer
 

کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
🔥🔥
تم بھی زندہ ہو،ہم بھی زندہ ہیں!!!

acer
 

اب تیرا رونا کس کام کا
🔥🔥
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔

acer
 

غموں کا بوجھ خود پہ سوار نا کر
اپنی زندگی یوں تو دشوار نا کر
کیا ہوا گر وہ بے وفا نکلی
خود کو اس کیلئے یوں برباد نا کر

acer
 

آج ہم نے یوں ہی خوشی کر لی
دل جلا کر ہی روشنی کر لی
🔥🔥
اتے جاتے رہا کرو صاحب
انے جانے میں کیوں کمی کر لی
🔥🔥
صرف ایک تیری دوستی کے لیے
ساری دنیا سے دشمنی کر لی

acer
 

ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ
🔥🔥
ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺼﺪ ﻓﻘﻂ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮨﮯ

acer
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلی🔥
🔥
جس کے سامنے آئی اُسی کی ہو گئی��

acer
 

یعنی تم بهی بہار جیسے ہو
🔥🔥
چهوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے

acer
 

تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی
🔥🔥
ہائے ظالم اب مجھے اکثر بیمار رکھتا ہیں

acer
 

کاش کے تم میرے ہو جاتے
🔥
 بس اک آرزو ہے کاش کے ہم تیرے ہو پاتے😌🙃

acer
 

بےوفائی کا دکھ نہیں ہے مجھے
بس کچھ لوگ ایسے تھے
جن سے امیدیں بہت تھیں

acer
 

وقت بتائے گا اسے ہماری قدر
😥😥
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی