خالی ہے دل فقیر کے کشکول کی طرح
😥
اس شہر بے وفا سے وفا کون لے گیا
پتا نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گی
🌹
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا۔۔
😂😂😂😝
دل کی باتوں میں آگیا ورنہ...
.
🔥
.
میں نے جینا تھا موت آنے تک... 💔
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی😒
🔥
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا😒
کانچ کا جسم کہیں ٹوٹ نہ جائے
🔥🔥
حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔
لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
🔥🔥
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دِکھا
چاند عید کا دلکش ہے مانتا ہوں
🔥
حسن جاناں سے مگر ہار جائے گا😘😘
گلاب جیسی ہوں گلاب لگتی ہوں
🔥🔥
ہلکا سا بھی مسکرا دوں تو لاجواب لگتی ہوں😍😘
مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار سو
🔥🔥
آدیکھ ہماری سادگی کہ قصے بھی کچھ کم نہیں
رخسار پہ تو قابل برداشت ہے لیکن؟
🔥🔥
اک حشر برپا ہے کہ تل ہونٹ پہ ہے
جو پردوں میں خود کو چھپائے ہوئے ہیں
🔥🔥
قیامت وہی تو اٹھائے ہوئے ہیں
آنکھیں ہیں نشیلی چہرہ ہے نورانی
🔥🔥
چلتی ہے جب لگتی ہے پوری دنیا کی رانی
ادائیں ان کی کرتی ہیں پریشان مجھ کو
🔥🔥
نظر جھکا کے مسکرانا ان کا جان لیتا ہـے
قیامت ہے تیرا یوں بن سنور کے سامنے آنا
🔥
ہمارے دل کی چھوڑ آئینے پہ کیا گزرتی ہو گی۔۔
اس کے گاؤں کا حسن مت پوچھو
🔥🔥
چاند کچے مکاں میں رہتا ہے
ہو نہ جائے حسن کی شان میں گستاخی کہی۔۔۔۔۔
🔥
تم چلے جاو کہ تمہیں دیکھ کر پیار آتا ہے۔۔۔۔۔
ساری دنیا کا حسن دیکھا ہے۔۔۔۔
🔥
پھر بھی لاجواب لگتے ہو۔۔۔۔۔۔
🌹
تم انتہائی _____حسِین لگتی ہو.......!
🔥🔥
جب کرتی ہو روٹھ ____کر باتیں مجھ سے...!
سر سے گرتی ہیں باہوں میں بیکھر جاتی ہیں
😍😍
زلفوں کو کتنا سر پے چڑھا رکھا ہے
😜😜😀😀😍😂😛
خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں
🔥🔥
بے وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain