بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی
😜😝
دوپٹہ جو گرا تو کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں
.👰🏻😂😂
آج پھر وہ نکلے ہیں بےنقاب شہر میں

آج پھر کفن کی دکان پہ رش ہو گا
ye bhi koi sheee h bhala
ان کی مست آنکھیں توبہ
🔥🔥
جیسے کے دو پنکھڑیاں ہوں گلاب کی
تم نے پہنی تو خوبصورت لگی
🔥🔥
ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی
اس کو پردے کا تردد نہیں کرنا پڑتا
🔥🔥
ایسا چہرہ ہے کہ دیکھیں تو حیا آتی ہے
حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
🔥🔥
تو قیامت سہی تا قیامت تو نہیں
کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار
🔥🔥
پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی
اب سمجھا تیرے رخسار پے تل کا مطلب
🔥🔥
حسن پر بھی پہرے دار بیٹھا رکھے ہیں
تم کون سے حسن کی بات کرتے ہو
🔥🔥
ہم نے تو پهولوں پر بهی جھاڑو پھرتے دیکھا ہے
غضب کا خمار لیے پھرتے ہیں ہم آنکھوں میں
🔥🔥
جو بھی نظریں ملاۓ گا مارا جاۓ گا
😍😘
ہم وہ چاند نہیں جنہیں ہر کوئی بےنقاب دیکھے
🔥
ہم وہ سورج ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ آنکھیں جھکا لیتے ہیں
مدت ہوئی ہے آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا
🔥🔥
ایک چاند چمکتا تھا کبھی شام سے پہلے
لب دریا کسی پردہ نشیں نے پاؤں دھویا تھا
🔥🔥
کہ موجیں آج بھی ساحل پہ اپنا سر پٹکتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain