ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ
🙊🙈😁😁😁😅😀😂😜😝😆😋
ویسے لعنت بھی کیا کمال چیز ہے
ایڈریس نا بھی لکھو تو مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے
😝😝😂😜😁😆😀😀😀😋😅
دوسری شادی پر حکومت کی پابندی
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو
😂😂😂😂😁😆😀😁😆😜
شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے
کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟🤔😂😂😂😅😁😆😀😁
بابا جی فرماتے ہیں ۔
ایمبولنس ہو یابارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہۓ
کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں😂😂😁😁😀😆😅😅
تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی😜😝😂😂😂😁😁
اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
😎
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے 😂😁🙈🙊🙊🙈😝
بہت کر چکے منتیں تیری
اب ہم کسی اور کو پٹائیں😝😝😝😝😝😝 گے
Good Morning 
Have a Rainy
Morning 
😒😏بہت کر چکے منتیں تیری
اب ہم کسی اور کو پٹائیں گے😝😝😝😜😜😜😂😂
زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گی🙈🙊😜😝😝😝😝
تصویر اچھی نہ آئے تو پہلا قصور کیمرے کا 🙄
دوسرا بیک گراؤنڈ کا 😒
اور تیسرا تصویر لینے والے کا ہوتا ہے 😐
اپنی شکل پر شک کرنا گناہ ہے😂😂😂😂😆😅😝😜
میاں جییییی بلاک کرنے سے وہ خوشی نہیی ملتی 😂😂😂
جو میسج دیکھ کر اگنور کرنے سے ملتی ہے😄😆😅😀😀
bawa g sialkot✌✌✌😂
مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر
میں نے بھی بول دیا پگلی
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😂😂😂😂
اج کل کی کباڑ کا حوالہ بھی دیا 😂😆😅
پوچھنا یہ تھا کہ
اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ہو تو
کون سا گھی سہی رہے گا؟ 😂😂😂😂🙈
اگر کوئی آپ پر شک کرے تو اس کا شک دور مت کریں
بلکہ مزید پکا کر دیں
😉😉😉😉
انج تے فیر انج ہی سہی✌✌😂😆😅
جب بھی کوئی غمگین پوسٹ کرتا ہوں
یقین مانو اندر سے آواز آتی ہے
ڈرامے نہ کر 



یہ جو آپ کے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے
بکری کا دودھ پیا کریں😉😝کیلشیم کی کمی ہے..😂
اب ہر چیز کا ذمےدار عشق نہیں ہوتا
میری تحقیق کے مطابق سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے
😂😷😜🙈🙊😂😂😷
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا
موسم تبدیل ہو رہا ہے
احتیاط کریں
ٹھنڈا پانی نہ پئیں 🥛رات کو کمبل اوڑھیں
😂😂😂😂😂✌️
نمونے آپ پہلے ہی ہیں کہیں نمونیا نہ ہو جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain