ایک آدمی ہاتھ دھو کر ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا
عورت نے جب منہ دھو کر دکھایا
😜😜😜😜😜
تب جا کے معاملہ ٹھنڈا ہوا
زندگی بہت مختصر ہے
اسے ایک جیسی جرابیں ڈھونڈنے
میں ضائع نہ کریں🤨 🤨
جیڑی لبے پالو😅😅😛
hayeeeeee Sardiiiiii😭😭😭😂
فاصلہ رکھے
ورنہ محبت
ہو جائے گی
پھر کسی کا ابا نہیں مانتا
اور کسی کی اماں
😅
جو لڑکیاں میری پوسٹ پہ
نہیں آتی وہ اصل میں
مجھ سے خاموش محبت کرتی ہیں
😅😅😅😆😛
s0rry just p0st 👈✌
ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا
یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا
آپ اطمینان سے تشریف لائیں
😅😅😂😆
میں عشق سے توبہ کرنے ہی والا تھا
🙈🙊کہ ایک مس کال اور آ گئی
میں موبائل لے کے فیر چھت تے
😂😁😀😆😋
میری زندگی کا تجربہ ہے کہ پیسہ بہت کچھ ہے
لیکن پیسہ سب کچھ نہیں ہے
جب دولت آنے سے کسی کا اخلاق تباہ ہو جائے
تو سمجھ لو اس کے زوال کا وقت شروع ہو گیا
یوں غریب کہہ کر خود کی توہین نا کر اے بندے
غریب تو وہ لوگ ہے جن کے پاس ایمان نہیں
غربت وہ نہیں ہوتی جو جوتوں اور کپڑوں سے ظاہر ہوتی ہے
اصل غربت سوچ اور فکر کی کمی ہوتی ہے
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں
اب ہر کوئی پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی🙈😝
زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے یہ زمانہ ہم سے
ان سے کہہ دو کہ حسن نہ سہی دل تو ہم بھی رکھتے ہیں
مجھے مارا گیا ہے نفرت سے
مجھ پر الزام تھا محبت کا
تو نفرت بھی نہ نبھا پائے گا اتنی مجھ سے
جتنی شدت سے تیرا پیار نبھایا میں نے
نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم سے
غٰیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا
نفرت تب کرنا جب میرے بارے ميں جانتے ہو
تب نہيں جب کسی سے سنا ہو
صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں ورنہ
محبت اور نفرت ایک ہی دل سے ہوتی ہے