جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی خامیاں بھول جاتا ہے
اور جب کسی سے نفرت کرتا ہے تو اس کی خوبیاں بھول جاتا ہے
آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
😝 😄 😂😝 😄 😂
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ
😭😭وقت میرا بھی بدلے گا
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے😅😝😝😝😂
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی
😍😉😂😂😋😉😝😛😝😝
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا
مشکل وقت بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے
کہ انسان اس میں صبر اور شکر کرنا سیکھ جاتا ہے
دل کے مردہ ہونے کی علامت یہ ہے
کہ گناہوں کے زخم اسے تکلیف نہیں دیتے
Jummah Mubarak h0
Good M0rning
have Nice Friday
ہارٹ اٹیک🤕🤒 جیسی حالت ہو جاتی ہے
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے


صرف چائنہ والے ایک دوسرے کو کہہ سکتے ہیں
جا
بہت دیکھے ہیں تیرے جیسے


کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں


بابا جی کہتے ہیں لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ
😂😝😜😂😂
کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی
گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے آخر میں کہتے ہیں
😝🤩😆😅😂🤣
بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain