یہاں لوگ ٹریفک کے اشاروں کو سمجھنے سے قاصر ہیں لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں😂😂😂😅😜
سو کیوٹ سے شروع ہونے والی محبتیں فٹے منہ پے ختم ہوتی ہیں
زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ایسا نا ہو آپ پیچھے رہ جائیں اور آپ کا پیٹ آگے نکل جاۓ
صبح کا ہر پل زندگی دے آپ کو دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپ کو جہاں غم کی ہوا چھو کے بھی نہ گزرے خدا وہ جنت سی زمین دے آپ کو ameen summah ameen good morning all
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میرا
یاد رہے گا ہمیشہ یہ دورحیات کا موسم کہ خوب ترسے تھے زندگی میں اک شخص کی خاطر
مجھے معلوم ہے کہ تم نے میرا کبھی نہیں ہونا ہے بس شوق ہے تیری خاطر اپنی زندگی برباد کرنے کا
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے
میری آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے
موت بر حق ہے لیکن مرنے تک تو جینے دو
زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
حاصل زندگی حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
لفظوں کے زخموں کو جھیلنے کا فن آجاٸے تو زندگی آسان ہوجاٸے
یہ زندگی بھی عجیب ہے نا صاحب اک دن مرنے کے لیے پوری زندگی جینی پڑتی ہیے؟
وہ بلکل زندگی کے جیسا تھا خوبصورت بھی اور بے اعتبار بھی
پوچھا گیا زندگی کیا ہے؟ فرمایا گیا اذان سے نماز تک کا سفر