سوچنا آسان ہے اور عمل کرنا مشکل ہے
لیکن سب سے مشکل زندگی میں اپنی سوچ کے مطابق عمل کرنا ہے
کیونکہ جو ہم سوچتے ہیں وہ کر نہیں پاتے
تمہارا اک پل کا ساتھ خریدنے کے لیے
تھوڑی تھوڑی زندگی روز بیچتے ہیں ہم
زندگی ترے تعاقب میں لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
سہارا تم ہو تو کس لیے پھر میں سر پہ احسان لوں کسی کا
سلامت رہے یہ غم تمہارے یہی اثاثہ ہے زندگی کا
Good Morning
کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی
good by 
اکثر کتابوں کے صفحے پلٹ کر سوچتا ہوں میں
اے کاش پلٹ جائے یوں زندگی تو کیا بات ہے
زندگی ترے تعاقب میں لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
بقایا زخم اضافی دئیے گئے مجھ کو
مرے لیے تو ترا انتظار کافی تھا
کتنے زخم دل میں چھپا لیتا ہوں
چوٹ کھا کر بھی مسکرا لیتا ہوں
ہر اک شکوہ لبوں کی اوٹ کے پیچھے چھپانا ہے
بکھر کر، ٹوٹ کر، خود میں سمٹ کر مسکرانا ہے
اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے
😑
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں
کسی کے درد کی دوا بنو
زخم تو ہر انسان دیتا ہے
ہم کیا ہیں یہ صرف ہم ہی جانتے ہیں
لوگ تو صرف ہمارے بارے میں اندازہ ہی لگا سکتے ہیں
ہمارے چہرے کی جھلک برداشت نہیں کر سکتے لوگ
ہمارے لہجے کی تپش کیا برداشت کریں گے
good morning everyone 
کسی کی یاد آتی ہے تو یہ بھی یاد آتا ہے
کہیں چلنے کی ضد کرنا مرا تیار ہو جانا
زندگی نے جو کہیں کا نہیں رکھا مجھ کو
🙄
اب مجھے ضد ہے کہ برباد کیا جائے اسے😫😥