پتے برابر نکلے ضد کی بازی میں
وہ مغرور سرپھری, میں انا پرست
اتنے مجبور ہیں ہم اپنی انا کی خاطر
💔
ریزہ ریزہ بھی ہوئے اور بکھرے بھی نہیں
ڈھونڈتا پھرے گا در بدر مجھے..!!
وہ جسے اپنی انا پہ گمان بہت ہے۔
وہی ضد__وہی حسرت__نہ دردِ دل کو کمی ہوئی _
عجیب ہے محبت میری__نہ مل سکی نہ ختم ہوئی _
دل کے کسی گوشے میں رہ جاتے ہیں
کچھ لوگ بڑے ضدی ہوا کرتے ہیں..!
تجھے حیران کرنے کی ضد میں
😏
ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے ....
ضد پر آ جاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں۔۔
💘💘
میرے صبر سے ابھی تم واقف ہی کہاں ہو!!!
مـــــــــدتوں کی چاہتـــــــــیں تھیں۔۔۔
💘
اک ضـــــــــد پر ختم ہوئـــــــــیں۔۔۔
💔
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
'چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو..
😊
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!😏
دن کو دفتر میں اکیلا شب بھرے گھر میں اکیلا
میں کہ عکس منتشر ایک ایک منظر میں اکیلا
عورت عشق کی استاد ہے
🙄
وہی ہوا نہ تیرا دل بھر گیا ہم سے
میں نے کہا بھی تھا یہ محبت نہیں جو تم کرتے ہو