ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں
.
.
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی
وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی
.
.
زخم کیا واقعی بھر جاتا ہیں
"وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ"
.
.
"ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
تم نے دیکھا نہ وقت رخصت ورنہ
.
.
کتنے واسطے تھے میری آنکھوں میں۔۔۔
Good Morning
good night
have a sweeet sweeet dreams
