تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے
.
.
اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا
مانا کے تم سے زیادہ دور ہو گیا ہوں میں
.
.
مگر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتا ہوں میں
آج تو دل اس طرح سے اداس ہے
.
.
جیسے تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے
Ab Mujhe Lag Raha ky Mera yahan Rehna acha n0i h
me smjha meri bat maani jaigi😌
par me galt tha or h0n ku ky meri k0i Ahmeyat hi n0i h😐
نظر انداز کرتے ہو تو لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
.
.
. .
.
.
.
ان ہی نظروں سے ڈھونڈو گے نظر جب ہم نہ آئیں گے
وہ ہمیں خود ہی اداس کرکے چلا گیا
.
.
جس نے قسم دی تھی ہمیں خوش رہنے کی
بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں
.
.
ترس سے جاتے ہیں گفتگو کے لئے
اگر کبھی نیند آ جاۓ تو سو بھی لیا کر
.
.
راتوں کو جاگنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے
تم پوچھتے ہی نہیں پریشانی کی وجہ
.
.
کچھ اس وجہ سے بھی پریشان ہوں میں
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
.
.
ادھورا چھوڑ کے خود رو پڑا
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
.
.
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
یہ ہمدردیاں اب مجھے کاٹتی ہے😣😣😣
یوں خوامخواح مزاج نا پوچھا کرے کوئی 😔😔😔
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
.
.
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت
پرانی تصویریں دیکھتے ہوئے اکثر مسکراہٹ
.
.
اور کبھی کبھی آنکھوں میں نمی سی آجاتی ہے
تیری غفلتوں کو خبر کہا ۔۔۔۔۔۔
.
.
میری اداسیاں ہیں عروج پر
good by

آج کل وہ بہت خوش مجھے اداس دیکھ کر
.
.
اس کے خوشی دیکھ کر میں خوش ہو جاتا ہوں
ہوا کچھ نہیں بس
.
.
وہ چپ ہے میں اداس ہوں
ہر روز دل اداس ہوتا ہے اور شام گزر جاتی ہے۔
😐
ایک روز شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائینگے
میں اب خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل
.
.
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتا
ویرانی میرے اندر کی لگتا ہے یوں جائے گی...
.
.
.
کلمہ پڑھا جائے گا دل کی دھڑکن رک جائے گی..🖤
😊😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain