ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا
مانا کہ ہم تیری محبت کے قابل نہیں ہیں
پر اتنی بھی نفرت نہ کرو کہ ہم جی نہ سکیں
میں تنہائی پسند نہیں ہوں ہاں مگر
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا
جس پر زہر بھی اثر نہ کرے
.
.
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے