تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں
🔥
چھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں💔😐🙂
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے
🔥
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا 💔
محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی
🔥💥
ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے
دل میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میں
🔥💥
کتنا حسیں گناہ کئے جا رہا ہوں میں
اپنی تباہیوں کا مجھے کوئی غم نہیں
🔥💥
تم نے کسی کے ساتھ محبت نبھا تو دی
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
💥🔥
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
💥💥
اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
💥
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا