اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں
اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ۔۔۔۔۔۔
🔥
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مرجاتے تو کیا ہوتا
کبھی تجھے فرست ملے تو گن لینا
🔥
کتنے وعدے ادھار ہیں تجھ پر😏😑
دعوے اور وعدے سبھی کرتے ہیں😏لیکن پورا کرنا نا ممکن ہے😣
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی