کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے
.
.
کِسے عِشق تھا تیری ذات سےکِسے پیار تھا تیرے نام سے
سر شام اترتا ہے کوئی دل کی دہلیز پر
.
.
ہم سے پہرے کسی کی یاد پر لگائے نہیں جاتے
وعدہ نہیں پیام نہیں گفتگو نہیں
.
.
حیرت ہے اے خدا مجھے کیوں انتظار ہے
تمام عمر ترا انتظار کر لیں گے
.
.
مگر یہ رنج رہے گا کہ زندگی کم ہے
بجائے سینے کے آنکھوں میں دل دھڑکتا ہے
.
.
یہ انتظار کے لمحے عجیب ہوتے ہیں
ابھی تو موم پگلی تیرے انتظار میں...!!
.
.
ابھی تو میرا _______ جلنا باقی ہے
تیری یاد میں بیٹھے ہیں
.
.
نیند سے کہو انتظار کرے
یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ
.
.
اور ہم انتظار کریں مسلسل؟
سکوت لب پر آنکھوں میں انتظار لئے
.
ہر ایک شام تیری آرزو رہی مجھ کو
تیری آرزو بہت ہے ____ تیرا نتظار کم ہے..!!!
یہ وہ حادثہ ہے جس پہ میرا اختیارکم ہے..!!!
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
💔🔥
اب خیال رکھنا اپنا، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
میرا قیس جیسا چرچا تو نہیں مگر وفا
🔥🔥
جہاں سے گزروں آوارگی سلام کرتی ہے💔
مجھ سے بہتر کی تلاش میں
🔥🔥
مجھے بھی کھو دیا اس نے💔💔😳
تم میرے ہو ہی نہیں
🔥
اور میں تمھیں کھو نے کے غم میں مبتلا ہوں🙃😌
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
🔥🔥
پھر بھی تو میرے لیے ترسے😌
ہم ہی نے ترک تعلق میں پہل کی
💔
وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا👌😊
ایک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد
🔥🔥
میں نے چن چن کے تعلق ختم کیے
💔🙃