کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی
😖
کہ میں مر جاؤں اور تم دفنانے آو😭
ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ
🙃
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻔﻦ ﺧﺮﯾﺪﮦ ﺟﺎﺋﮯ گا😔
اب میں خود کو محدود کر رہا ہوں
😊
آپ سے بھی اور اپنے آپ سے بھی
😢
میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا
😊
اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر
💔😓
آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو
💔
کہ جیسے لوگ دفنا کے چلے گئے ہوں
وہ پہلے پہل کا عشق ہمیں یاد ہے فراز -
🔥🔥
دل خود یہ چاہتا تھا کہ رسوائیاں بھی ہوں۔
نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے
💔
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے
تیری مجبوریاں درست مگر
.
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...
Good night have a sweeet sweeet dreams
🙃
خرد ڈھونڈھتی رہ گئی وجہ غم
💔
مزا غم کا درد آشنا لے گیا
وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے
پرانی قبر پہ کتبہ___ نیا سجا دوں گا
😓
اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ دردحدسےبڑھےگا تو مسکرا دوں گا
💔
سکون کا باعث سمجھا تھا اسے لیکن
🔥
وہ شخص میرے درد کی آخری حد نکلا
چلو آج ایسا کرتے ہیں، درد سے الجھتے ہیں
🔥
بے تحاشہ روتے ہیں، ضبط توڑ دیتے ہیں
وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر
🔥🔥
ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ہو.
سلیقہ ضبط کا مجھ کو بھی اہلِ درد سکھلا دو_______
🔥
لبوں پہ انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں________
درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
🔥
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں..!
درد لفظوں میں کب سِمٹتے ہیں
🔥🔥
شاعری توعارضی سا مرہم ہے_
لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد..!!!
🔥🔥
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کچھ گنوا دیا..!!!
🙃🙃😓
وہ ایک شام آج تک میرے سینے پہ نقش ہے
🔥
🔥
ایک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے
شام ہوتی ہے تو اک شخص میرے چہرے پر
🔥🔥
اپنے حصّے کی اداسی بھی چھڑک جاتا ہے
😓🙃
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے
🔥🔥
🔥🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سےکِسے پیار تھا تیرے نام سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain