نومبر کی ہر شام تیرے نام کردی
🔥
اب کے تو ہجر نے زندگی تمام کردی
سوچا تھا کہ اب تو ساتھ ہوگا تیرا
فاصلوں نے مگر جدائی سرعام کردی😕💔
تیرے اندازِ جدائی میں ____ سلیقہ ہے بڑا
🔥🔥
🔥🔥
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے تو
تم سے شکوہ نہیں رویئے کا
🔥🔥
🔥🔥
تم سے امید بےتحاشہ تھی
ہاۓ آداب_محبت کے تقاضے ساغر
🔥
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
وہی ضد__وہی حسرت__نہ دردِ دل کو کمی ہوئی _
🔥
عجیب ہے محبت میری__نہ مل سکی نہ ختم ہوئی _💔
خَامُوشی شکوہ کہاں ہے__؟
🔥🔥
🔥🔥
خَامُوشی تو بے بسی ہے__
چشمِ یعقوب نے کِیا ثابت ۔
🔥
ھجر بینائی چھین لیتا ھے ۔💔😌
یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اٹهے ہو
💔🔥
تو نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں
تھے ملاوٹ زدہ بہت سے غم...
🔥💔
پر تیرا ہجر_____عین خالص ہے..