مرد کا گناہ وقت کے تالاب میں
کنکر کی طرح ڈوب جاتا ہے
🔥
جبکہ عورت کا گناہ
ساری عمر کنول کے پھول کی طرح
سطحِ آب پر رہتا ہے بس یہی سچ ہے💔
مجھ زندگی کی سچائی کا پتہ چلا
جب راستے میں پڑے پھولوں نے مجھ سے کہا
دوسروں کو خوشی دینے والے یوں ہی کچل دیے جاتے ہیں
جب روشن تھی قسمت اپنی تو دنیا والے ہنس کے ملتے تھے
🔥
اب دل کے زخم عروج پر ہیں تو دوست بھی یاد نہیں کرتے
کون کہتا ہے زندگی مسلسل ازیت ہے
🔥
لوگ زہریلے ہیں یہ جہاں تو خوبصورت ہے
نیند سوتی ہے میرے بستر پر
🔥
میں رات بھر ٹہلتا ہوں تنہا💔
Good night all
have a sweeet sweeet dreams

رات سب کا بھرم رکھ لیتی ہیں
🔥💔
کون سوتا ہے، کون روتا ہے