تصور میں ضرور آؤمگر تیرنا تو سیکھوفرازؔ
🔥🔥
🔥🔥
تم اکثر ڈوب جاتے ہو میرے آنکھوں کے پانی میں ۔
جو زُبان سے بیان نہیں ہو تے
🔥
انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں۔💔😭
میرا تکیہ اربو ں کا بِکتا صا حب
🔥🔥
اگر آ نسو ؤں کی کو ئی قیمت ہو تی۔
💔
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا😓
یہ محبت ایسا منفرد کھیل ہے غالب
🔥
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
💔💔
لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہوسے غزلیں
🔥
تونے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں روتا کیوں ہو 💔
ہر وقت کا ہسنا تجھے بربادنہ کر دے
🔥
تنہائی کے عالم میں کبھی رو بھی لیا کر 💔
چلو درد بن کر ہی سہی
🔥
🔥
میرے دل میں رہتے تو ہو
ذرا بات کرنے کا سلیقه سیکھ لو تم بھی
🔥🔥
ادھر تم بات کرتے ہو ادھر دل ٹوٹ جاتا ہے
لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں مجھے تیری
🔥
خاموشی سونے نہیں دیتے
رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا
🔥
🔥
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے
اس کو دکھ ہی نہیں جدائی کا
________🔥
بس یہ دکھ ہی کھا گیا مجھ کو
تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے
🔥
🔥
کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے
اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی
🔥
🔥
ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا
بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے
🔥
🔥
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں
زخم دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا
🔥
🔥
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا
یہ تیرا ہجر کوئی اور ہی غم ہے ورنہ
🔥🔥
زخم جیسا بھی ہو کچھ روز میں بھر جاتا ہے
good bye all
