پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پہ آ گرا
🔥
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
🔥
اک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا
کون پریشان ہوتا ہے تیرے غم سے
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
وہ اپنی ہی کسی بات پہ رویا ہو گا
اب تو ہم روئیں گے ساون کی بارش جیسے
🔥
سنا ہے میرے رونے سے اسے تسکین ملتی ہے
میرے جینے کا طریقہ کچھ الگ ہے اوروں سے
🔥
میں طریقے سے نہیں ضد سے جیتا ہوں
سنبھال لیا ہے میں نے خود کو
🔥🔥
اب تیری ضرورت نہیں ہے مجھ کو
اسے کہو ہماری برابری کرنا چھوڑ دے
😎
ایڑیاں اٹھانے سے قد بڑے ہوتے ہیں جگرے نہیں😚😆
ہم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ہیں
اور برے لوگ ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں

سہارے ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہے ہماری
🔥🔥
ہم اکیلے ہی پوری محفل کے برابر ہے😏
میں کسی سے خفا نہیں ہوتا

بس خاص سے عام کر دیتا ہوں
کیسے ہو جاتے ہیں لوگ
🔥🔥
کبھی اس کے کبھی اس کے