Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

مت سویا کر سر رکھ کے محبوب کی گود میں
محبوب جب بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پر بھی نیند نہیں آتی

acer
 

خدا کرئے تو میری یاد میں خاک چھانے
🔥🔥
خدا کرئے میں تجھے خاک میں بھی نا ملوں

acer
 

میں تم سے گلہ کروں تو کیسے کروں
🔥🔥🔥
تم پیار تھے میرے پر میں نہیں تھا تمہارا

acer
 

وہ اب ہمارے کہاں ہوتے ہیں
🔥🔥
وہ تو کسی اور کے لئے روتے ہیں

acer
 

مجھے امید ہے کہ تم لوٹ کے ضرور آؤں گے
🙃🙃
چاہیے وہ دن میری موت کہ کیوں نہ ہو

acer
 

مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
🔥🔥🔥
اب خیال رکھنا اپنا، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
💔🙃

acer
 

میرا قیس جیسا چرچا تو نہیں مگر
🔥🔥
جہاں سے گزروں آوارگی سلام کرتی ہے

acer
 

ہمیں ہی نہ آئی لگانی یاری
🔥🔥
وہ تو ہر ایک کا بنا پھرتا ہے💔🙃

acer
 

اپنا بنا کر پھر کچھ دنوں میں بیگانہ بنا دیا
🔥🔥
بھر گیا دل ہم سے اور مجبوری کا بہانہ بنا دیا

acer
 

تم نے اس وقت بے وفائی کی
💔💔
یقین جب آخری مقام پر تھا

acer
 

مجھ سے بہتر کی تلاش میں
🔥🔥
مجھے بھی کھو دیا اس نے💔

acer
 

بہانے کیوں تلاش کرتے ہوں مصروف ہونے کا
🙃💔
بس اتنا کہہ دو اب دل میں جگہ نہیں رہی

acer
 

تم میرے ہو ہی نہیں
💔🙃
اور میں تمھیں کھو نے کے غم میں مبتلا ہوں😕

acer
 

وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
💔🙃
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے

acer
 

کتنے زخموں کو دل میں چھپانا پڑتا ہے
💔💔
چوٹ کھا کر بھی مسکرانا پڑتا ہے 😳😓

acer
 

عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں
💔💔
کے گھاؤ نہیں بھرتے۔۔۔🥀💔

acer
 

اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
😭😭💔💔💘
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں

acer
 

اب تسلی نہیں دی جاتی مریض غم کو
💔💔
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتے ہیں
Good night have a sweeet sweeet dreams .r1

acer
 

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
_______💔
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے

acer
 

آداب محبت کے تقاضوں کی بدولت
😊😊
ہم قابل نفرت سے بھی نفرت نہیں کرتے