بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک مرتبہ ٹوٹ جائے
💔💔
تو پھر کبھی نہیں جڑتا اور اگر کبھی جڑ بھی جائے
تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں🙃😌
میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا
💔💔
میں نے دیکھا ہے اسے غیروں کے ساتھ دل لگاتے😌😌
میرے اندر کہیں کچھ ٹوٹا ہے
💔💔
دعا کرو کہ اعتبار نہ ہو🙃
وہ شخص ہی میری لشکر سے بغاوت کر گیا
🙃🙃🙃
جنگ جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی
💔😕💔💔
لوگ دھوکہ تب دیتے ہیں
💔💔🙃
جب آپ موقع دیتے ہیں
مضبوط تو بہت ہوں مگر پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں
💔
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے-🙃
پرچھائیوں کے ﺷﮩﺮ کی ﺗﻨﮩﺎئیاں نہ پُوچھ
🔥🔥
ﺍﭘﻨﺎ شریک ﻏـﻢ کوئی ﺍﭘﻨـــﮯ ﺳِﻮﺍ نہ تھـا
آسیب زده گھر کا وه درد ہوں میں
🙂
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا
💔
طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔
💔
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں دیکھو