Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
💔
دیکھ کتنا بدگمان ہوں میں

acer
 

حالات میرے مجھ سے نہ معلوم کیجئے
💔
مدت ہوئی ہے مجھ سے میرا واسطہ نہیں

acer
 

ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
💔😭
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں🙃🙃

acer
 

تمہیں تو لاکھ تک آتی ہے گنتی
🔥
کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں

acer
 

گویا کہ میں نے نیند میں صدیاں گزار دیں
💔💔
سب کچھ بدل گیا ہے میرے جاگنے کے بعد😞

acer
 

آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں
💔
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے

acer
 

بن بات کے ہی روٹھنے کی عادت ہے
کسی اپنے کا ساتھ پانے کی چاہت ہے
آپ خوش رہیں میرا کیا ہے دوست
میں تو آئینہ ہوں مجھے ٹوٹ جانے کی عادت ہے

acer
 

وہ ہمیں خود ہی اداس کرکے چلا گیا
💔
جس نے قسم دی تھی ہمیں خوش رہنے کی

acer
 

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
🤐😓
کون کتنا اداس رہتا ہے

acer
 

تمہیں تو لاکھ تک آتی ہے گنتی
💔
کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں

acer
 

ہو سکے تو دور ہی رہو مجھ سے
😌😌
ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ نہ جاؤں💔💔😕

acer
 

پرانی تصویریں دیکھتے ہوئے اکثر مسکراہٹ
😞😞
اور کبھی کبھی آنکھوں میں نمی سی آجاتی ہے💔💔😭

acer
 

اداس رہنے کا مجھے کوئی شوق نہیں
🙃
بس تیرے ساتھ بتائیں ہوئے پل میں بھول نہیں پاتا💔💔😥

acer
 

کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے
🔥🔥
مرید بن کے جاو گے یہ وعدہ ہے میرا

acer
 

ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
🔥🔥
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کر دی

acer
 

یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہے تم سے
🔥
تو بتا تیرا کوٸی اور ستم باقی تو نہیں

acer
 

شکر کرو درد سہتا ہوں درد لکھتا نہیں
🔥
ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے

acer
 

مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ہوں میں
😥💔
گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں

acer
 

مت بہا آنسو بے قدروں کے لیے
۔
😌
جو قدر جانتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے

acer
 

عجب سال ہے ،نہیں ایک پل بھی پُرسکون
😭
لکھ لکھ کر تھک گئے 😓
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🤐