Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

بک رہا ہوں جونوں میں کیا کیا کچھ
💔💔😭
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی 😞😌

acer
 

ہم وقت پاس کرنے والے نہیں رونق محفل ہیں
🔥
مدتوں بعد یاد کرو گے کے زندگی میں آیا تھا کوئی💔🙃😞😓

acer
 

گزر تو رہی ہے اور گزر بھی جائے گی
😞🙃
تیرے بغیر مگر بہت اداس گزرے گی😓💔

acer
 

کچھ لوگ زندگی کی طرح ہوتے ہیں
🙂
ہر وقت کھونے کا ڈر رہتا ہے💔😭

acer
 

آواز نہیں دینی مگر
💔😥
ہم منتظر تیرے آج بھی ہیں

acer
 

اگر کر دیتے اس وقت نظر انداز تجھے
🙂🙂😕
تو شاید
آج ہم یوں نظر انداز نہ ہوتے 😏💔

acer
 

زندگی چین سے گزر جائے
💔💔
تو اگر ذہن سے اتر جائے🙂😌

acer
 

بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
🔥💔
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی 😌 🙂

acer
 

وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر
💔🔥
ہم بھی ضدی تھے ڈوب گۓ مگر پکارا نہیں اسے

acer
 

کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
💔
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں

acer
 

پہلے گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں
💔💔
اب برسوں سے اجنبی ہیں ہم

acer
 

کبھی تو آؤ......ہماری....رسائی کی حد میں
💔
کبھی کبھی تو....ہمارے لیئے...... بھی عام رہو

acer
 

Ajanabeyat Ki Dhund Chath Jaye
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
Chamak Uthe Teri Nazar Shayad

acer
 

مدت ہوئی آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا۔۔۔۔
🔥🔥
اِک چاند نکلتا تھا کبھی شام سے پہلے۔۔۔۔

acer
 

سسکتے ہوۓ ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے
🔥🔥🔥
کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتی

acer
 

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
جو جانتے ہی نہیں وفا کیا ہے

acer
 

پہلے گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
اب برسوں سے اجنبی ہیں ہم

acer
 

عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں
کے گھاؤ نہیں بھرتے۔۔۔🥀💔

acer
 

میں تم کو مہلت ہی نہیں دونگا بچھڑنے کی
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
زندگی بھر تمھیں باتوں میں لگا کے رکھونگا

acer
 

ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی
🔥🔥🔥🔥
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم