💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
🔥🔥
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
ﺍﺏ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻧﺎﻡ ________ ﺗﮭﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ؟؟
🔥🔥🔥
ﮨﺎﮰ ﺻﺪﻗﮯ ! ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
🔥🔥🔥🔥
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
"محبت ہمارا انتخاب تھا
🔥🔥🔥🔥
جدائی ان کی مہربانی"!🌸❤
_______💕💯
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
🔥🔥🔥
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء🔥
ہاں مگر اس نے کہا تھا کہ،
🔥🔥🔥
تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا۔🥀💔💔😅
کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
🔥🔥🔥🔥🔥
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس
🖤
طلب اتنى یے کے دل جان میں بسالوں تم کو
🔥🔥🔥
نصیب ایسا کے دیدار بھى میسر نہیں تیرا،،💗💖
*کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥*
🔥🔥🔥🔥
*جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀*
~*Murshad*~😘💯
*زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں*
🔥🔥🔥
*مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم...*💔
~*Murshad*~😘💯