ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ___ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔
🔥🔥🔥
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد۔۔۔!
ھغہ چی زہ بنیادم نہ گنڑم
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
وس یی دہ خداے دہ جوڑیدو یرہ یرہ
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..
Good Night Have a Sweet Sweet Dreams
*کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥*
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
*جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀*
~
*_--" میں نے دل کو منا لیا محسن۔۔۔۔♥️🙂
🔥🔥
_*
*_--" اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا ۔۔۔۔۔💞🔥_*
مجھے بے جان سا کر گیا 🥀😶🐾
🔥🔥🔥🔥
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا 💔🔥💯
*زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں*
🔥🔥🔥🔥
*مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم...*💔
*ہزاروں روز مرتے ہیں*
🔥🔥🔥🔥🔥
*میرے مرنے سے کیا آفت آئے گی💔*
~*Murshad*~😘💯
راس تنہائی بھی نہیں آتی۔۔۔
🔥🔥🔥
اور ہر شخص سے بے زار بھی ہوں۔۔۔
تصور میں چلے اتے تمہارا کیا بگڑ جاتا
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
تیرا پردہ بنا رہتا مجھے دیدار ہو جاتا
آجا کہ آس ٹوٹنے والی ہے پیار کی
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
بجھنے لگی ہے شمع تیرے انتظار کی
یوں زندگی گزار رہا ہوں تیرے بغیر
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
جیسے کوئی گناہ کئیے جا رہا ہوں میں
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا
اگر ہے جانا تو جائیں لیکن
حضور اتنا خیال رکھے
🔥🔥🔥🔥
کہ ہجر جاناں میں ایک پل پل
گمان ہوتا ہے ایک صدی کا
شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں
جاگنے والوں کو شکایت ہے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
رات تیزی سے کیوں گزرتی ہے
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔
💞#عشق پاگل نہیں #پاگل کر دیتاہے 💞
💞#عشق مرتانہیں مرنےکے #قابل کر دیتاہے💞
💞#وہ زندگی ہی کیا #جس میں #عشق نہیں
وہ عشق ہی کیا #جس میں #یادیں نہیں
وہ یادیں ہی کیا #جس میں تم #نہیں 💞
#اور وہ #تم ہی #کیا💞
#جس میں ہم #نہیں💕🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain