وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
گھر میں بیٹھ کے پڑھتا رھا سفر کی دعا...❤👌
اور اُن کے واسطے جو مجھ سے دور جا رھے تھے...💔🔥
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
سہارا تم ہو تو کس لیے پھر
🔥🔥🔥
میں سر پہ احسان لوں کسی کا
🔥🔥🔥
رہے سلامت یہ غم تمہارا
🔥🔥🔥
یہی اثاثہ ہیں زندگی کا
میں اس کو کفر کہوں یا کمال عشق کہوں
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
نماز میں بھی تمہارا خیال ہوتا ہے
نہ تم سے نظر ملی 💝
نہ تمھارا دیدار ہوا❣
بس دل سے دل ملا ❤️
اور عشق بے شمار ہوا ۔۔۔💞💞
اس نے ہونٹوں سے چھو کر پانی کو گلابی کر دیا
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
ہماری بات چھوڑو مچھلیوں تک کو شرابی کر دیا..،،
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔💔😢
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕 .
💞
*❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤*
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
*کوئی بھی اتنا مصروف نہیــں ہوتا ... ساری
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
بات اہمیت کی ہوتی ہے .....!!!*
💞 💞
تجھے کیوں لگا کہ تو لازمی ہے۔۔؟؟
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
نہ عشق آخری ہے نہ تو آخری ہے۔۔۔!!!😎
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی۔۔۔
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں۔۔!
ﭘﮭﺮ ﺁﺝ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎ ﻟﯿﺎ
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﻋﺰﯾﺰ ﺳﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ ﺧﻔﺎ ﺭﮨﮯ
☺
good night all
have a sweeet sweeet dreams 
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے
ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کر دی☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain