Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہے تم سے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
تو بتا تیرا کوٸی اور ستم باقی تو نہیں
🙂☺

acer
 

.q2
Good Morning all.l5

acer
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی پو ری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں۔

acer
 

دو ہی گواہ تھے میری محبت کے وقت
ایک گزر گیا اور دوسرا مکر گیا۔

acer
 

رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔

acer
 

نہ میں اس کا ۔۔ نہ وہ میرا
دنیا اس کی۔۔وہ دنیا کا ۔

acer
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔

acer
 

کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے۔

acer
 

سنو
ختم ہیں رشتہ سب سے 😎
اب خود کو برباد کرنا ہے
😓

acer
 

بھول جاتا ہوں میں ستم اس کے
🔥🔥🔥
وہ کچھ اس سادگی سے ملتا ہے

acer
 

یوں تو پہلے بھی ھوے اس سے کئی بار جدا
🔥🔥🔥
لیکن اب کے نظر اتے ہیں کچھ اثار جدا
😐☺😥

acer
 

تو اگر چھوڑ کے جاتا ہے تو کیا ہوا
🔥🔥🔥
حادثے رو ز ہوا کرتے ہیں

acer
 

جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
🔥🔥🔥
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے

acer
 

چاند آج یوں رو برو ہے میرے
🔥🔥🔥
جیسے وہ بے نقاب بیٹھی ہو

acer
 

بچپن کی امیری نجانے کہاں کھو گئی
🔥🔥🔥🔥
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے
☺☺

acer
 

دل سے تیری نگاہ جگر تک اتر گئی
🔥🔥🔥
دونوں کو ایک ادا میں رضا مند کر گئی

acer
 

پہلے کبھی دنیا سے محبت نہیں مانگی
🔥🔥🔥🔥
یہ قحط تیرے ہجر کے دوران پڑا ہے

acer
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
🔥🔥🔥
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا ☺

acer
 

جِن _نَظروں سے _نَظَر__اَند،از کَر رَہے ہو نا😡😠
اِنہی نَظروں سے _ڈُھونڈتےِ رِہ جَاؤ گےِ😭😭
Arsal

شیعہ حاضرات سے گزارش ہے کہ وہ گھر میں ماتم منائے ۔۔۔تاکہ کورونا کو مزید پھیلاؤ سے روکا جائے
a  : شیعہ حاضرات سے گزارش ہے کہ وہ گھر میں ماتم منائے ۔۔۔تاکہ کورونا کو مزید -