اعتبار نہ کرو لوگ اعتبار توڑ دیتے ہیں
دل لے کے غموں سے رشتہ جوڑ دیتے ہیں
وعدے تو کرتے ہیں ہمیشہ ساتھ نبھانے کے
مگر مشکل پڑے تو یہ منہ موڑ لیتے ہیں
اب بہت ڈر لگتا ہے جب کوئی
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
کہتا ہے یقین کرو میرا
☺
اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو
🔥🔥🔥🔥
میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے
☺
وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے
🔥🔥🔥
ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے
☺☺
جن پہ ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ تابش
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغا دیتے ہیں
☺
تیرے آداب کی روداد ہوگئے ہیں ہم
🔥🔥🔥🔥
بڑھے خلوص سے برباد ہوگئے ہیں ہم
☺
دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
🔥🔥🔥
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے☺
نہ روکتے ہیں آنسو نہ تھم تھے ہیں نالے
🔥🔥🔥
کہو کوئی کیسے محبت چھپا لے
🎶🎶🎶
نصرت استاد 
میری سرمایہ حیات نہ پوچھ
🔥🔥🔥
ایک ساقی ہے ایک ساغر ہے
نصرت استاد 🎶🎶
بوتل کھلی ہے رقص میں جام شراب ہے
🔥🔥🔥🔥
اے مئے کشو تمہاری دعا کامیاب ہے
🎶🎶 Nusrat Ustad ahaaan