ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
وہ دور بھی آیا زندگی میں
جب مجھے اپنی ہی پسند سے نفرت ہوگئی
میرے پیار کو میری کمزوری مت سمجھنا.
بات نفرت کی آگئی تو سب کچھ جلا دیگے.
محبت تو بہت دور کی بات
تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو گی
وہ کسی اور کا تھا 😢☺
اسے تو مجھ سے صرف ہمدردی تھی
😢
😢😢😢
اب ہم تیرے بغیر جینگے
تمھیں دیکھادینگے ☺
Good Morning have a Nice day
خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر
🔥🔥🔥
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے
ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا
سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں
میرا عشق اوروں سا نہیں ہے
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
تنہا رہوں گا مگر تیرا ہی رہوں گا
😢
سامنے آ جائے وہ تو پھر کیا ہوگا
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
جس نے غیب سے ہی دیوانہ بنا رکھا ہے
☺☺
اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص
☺