مجھ سے نظریں بدلنے کے بعد کچھ تو ہوگی ندامت تجھے _______جا وفاؤں کی زنجیر سے تجھ کو آزاد کرتا ہوں میں
جس سے کیا تھا پیار اسی نے دیے ہیں غم
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
سچ پوچھیئے تو دل کا لگانا غذاب ہے
رودا ہجر چہرے پہ تحریر ہے فنا
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
پڑھ لیجۓ کھلی ہوئی دل کی کتاب ہے
☺☺
مل کہ بھی جو کبھی نہیں ملتا
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
ٹوٹ کر دل اسی سے ملتا ہے
😥😢😔😖
محبت انسان کو محبوب کے سوا
🔥🔥🔥
ہر شے سے اندھاکردیتی ہے۔
☺☺
تجھ کو کیا معلوم گزری کس طرح فرقت کی رات
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کهہ پھیرے ایک ایک ستارے سے تیرا افسانہ ہم
☺☺
بڑے یقین سے دیکھی تھی ہم نے صبح امید!
🔥🔥🔥
قریب پہنچے توواصفؔ وہ روشنی نہ رہی۔
☺☺
رات کیسے بسر ہوئی واصفؔ
🔥🔥🔥🔥
دن کوہے کیوں خمار آنکھوں میں۔
☺☺
واصفؔ مجھے ازل سے ملی منزل ابد
🔥🔥🔥🔥
ہردور محیط ہوں جس زاویے میں ہوں۔
☺
میرے لہجے میں غرور آیا تھا
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
اس کو حق تھا کہ شکایت کرتا۔
☺☺
صُورتاً کچھ بجھے بجھے چہرے
🔥🔥🔥
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں
☺☺☺
تیرے آنے سے کچھ ذرا پہلے
🔥🔥
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں
☺☺
اب میں خود کو بھی کم میسر ہوں
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے