Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

نہ آج لطف کر اتنا کہ کل گزر نہ سکے
وہ رات جو کہ ترے گیسوؤں کی رات نہیں
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم
وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں
☺☺

acer
 

بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے حبیب
ہم بہترین دن بھی گنواتے چلے گئے
☺☺

acer
 

اس نے بھی اک آہ جدائی پہ ثبت کی
میں نے بھی ایک اشک جوابا گرا دیا
☺☺

acer
 

نہ چاند ہو گا نہ تارے ہوں گے ، کیا ہم اس سال بھی کنوارے ہوں گے ؟
اس دنیا میں کتنوں کے نکاح ہو گئے، کیا ہمارے نصیب میں صرف نکاح کے چھوارے ہوں گے ؟

acer
 

بعض لوگ چا ئے کی تھیلیوں کی طر ح ہو تے ہیں
جنہیں کھو لتے ہو ئے پا نی میں ڈا لے بغیر
پتا نہیں چلتا کہ اُن کا اصل رنگ کیا ہے

acer
 

نئی بنیا دیں وہی لو گ بھر سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں
کہ پُرا نی بُنیا دیں کیوں بیٹھ گئی تھیں

acer
 

اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے
☺☺

acer
 

جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا___
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____

acer
 

ایمانداری سے بتاؤ...
کوئی ملک ایسا ہے جہاں سالن کی پلیٹ ختم ہونے پر گریبی(chunga )دی جاتی ہو..
تم لوگ ویسے ہی ناشکرے ہو...
😂😂😂

acer
 

جس ہستی کے ایمان لانے کے بعد کعبہ میں اعلانیہ نماز ادا کی گئ اسے "عمر" رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔

acer
 

''›چہرے پہ "ہنسی" اور "آنکھوں" میں نمی ہے//*
سب کچھ ہے میرے پاس بس اک "تیری" کمی ہے--/

آپ تصویر  بناتے  ہوئے  تھک  جائیں  گے 
😐😐
میرے چہرے کے کئی رنگ میسر ہی نہیں😥
a  : آپ تصویر بناتے ہوئے تھک جائیں گے 😐😐 میرے چہرے کے کئی رنگ میسر ہی - 
acer
 

تو جیت کے بھی رو پڑے گا۔۔😭
ھم تجھ سے ایسا ہاریں گے۔💓

acer
 

❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💔
لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے❣

acer
 

چارہ گر بیمار غم کو یوں دعا دینے لگے
🔥🔥🔥🔥
اب دوا ہوتی نہیں ہے بس دعا دینے لگے
☺☺

acer
 

ہم بھی چپ چاپ جیا کرتے تھے
🔥🔥🔥
جب تیرے دل میں جیا کرتے تھے
☺☺

acer
 

جب تیرے درد میں دل دُکھتا تھا
🔥🔥🔥
ہم تیرے حق میں دعاکیا کرتے تھے ۔
☺☺

acer
 

کیسے ما نگیں خدا سے دُعا ان کی خو شیوں کی
🔥🔥
جب کہ وہ اکثر ہمیں پُکارتا ہے درد ملنے کے بعد۔☺☺

acer
 

مقدر کے آ گے کب کسی کی چلتی ہے
🔥🔥🔥
دُعا ؤں سے اگر یار ملتے تو ہر عا شق ولی ہوتا۔☺☺

acer
 

انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
🔥🔥🔥🔥
خو شی محض تھکان اُ تا رنے کا وقفہ ہے☺☺