Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

جب تیرے درد میں دل دکھتا تھا
ہم تیرے حق میں دعا کرتے تھے
ہم بھی چھپ چاپ جیا کرتے تھے
جب تیرے دل میں جیا کرتے تھے

acer
 

کبھی دل سے نہ تیرا درد نکلے
.g3
نکلتی ہیں تو آہیں سرد نکلے

acer
 

اسکے قاتل آنکھوں میں ہی جنتر منتر سب
چاکو واکو ،چریا ووریا ،خنجر ونجر سب
جس دن سے تم روٹھی مجھ سے روٹھے روٹھے ہیں
چادر وادر ،تکیہ وکیہ ،بستر ویستر سب
مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی کہاں پہلے جیسی ہے
پیکے پڑگئے کپڑے وپکڑے ،زیور ویور سب

acer
 

جب تیرے درد میں دل دکھتا تھا
ہم تیرے حق میں دعا کرتے تھے
ہم بھی چپ چاپ جیا کرتے تھے
جب تیرے دل میں جیا کرتے تھے

acer
 

ہاں ہاں بھول گیا ہوں اسے
ہاں اب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا

acer
 

جانتا ہوں میں تمھیں پا نہیں سکتا
تیرا خیال مگر دل سے جا نہیں سکتا

acer
 

ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر

acer
 

وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

acer
 

میں تو وہ نہیں رہا
ہاں مگر وہی ہے تو
میری زندگی ہے تو 🙂
Miss y0u buht sara😐😌

acer
 

مجھے سمجھ میں نہیں آتا کے چھوٹے چھوٹے
کیڑے مکڑوں سے ڈرنے والی لڑکیاں
غیر مردوں سے ملتے ہوئے کیوں نہیں ڈرتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

acer
 

اچھی یادوں کا اچار ڈالئیے
اور سالہا سال مخفوظ رکھئیے
بری یادوں کی چٹنی بنائیے
اور دو دن میں ختم کیجئے

acer
 

کل مجھے سجدہ کیا فرشتوں نے
آج میرا حساب لکھنے بیٹھے ہیں

acer
 

پہلی بار غلطی، غلطی نہیں ناسمجھی ہوتی ہے
دوسری بار غلطی، غلطی ہوتی ہے اور تیسری بار غلطی، غلطی نہیں رہتی بلکہ جرم بن جاتی ہے

acer
 

انسان بہت خود غرض ہے پسنـد کرے تو برائی نہیں دیکھتا اور نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا

acer
 

کبھی خود کو اتنا قیمتی مت سمجھو
کہ ہر کوئی تمہیں دل سے نکال دے
جس چیز کی قیمت زیادہ ہوتی ہے
اسے اکثر لوگ چھوڑ جاتے ہیں

acer
 

اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو
اپنے دل میں انسانیت کے لیے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو

acer
 

اگر کچھ سیکھنا ہے تو خاموش رہنا سیکھو
ورنہ
لفظوں کے مطلب تو ہزاروں نکلتے ہیں

acer
 

گونجتے رہتے ہیں الفاظ مرے کانوں میں
تو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ

acer
 

ﻣﺮ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﻨﺎ, ﻣﯿﺮﯼ سنگِ لحد ﭘﺮ
ﻣﻮﺕ ﺍﭼﻬﯽ ﺗﻬﯽ، ﻣﮕﺮ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﯾﺎﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ

Social media post
a  : Post by acer😍😍 -