اچھا لگتاہے جب مجھ کوکو ئی استعمال کر رہا ہوتا ہے
بس تھوڑا سا بُرالگتا ہے جب وہ کہتا ہے دیکھا کیسااُلوبنایا۔
گولی مارنے کو دل کرتاہے جب کو ئی messageکو seenکرکے replyنہیں کرتا
مختصر اتنا کہ دو حر فوں سے بن جا تا ہے دل
🔥🔥🔥🔥🔥
اور وسیع اتنا کہ اس میں دو جہاں کے راز ہیں۔
کچھ اچھا بُرا نہیں ہوتا
👍
صر ف عمل کا ردِ عمل ہو تا ہے۔