Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

Hi 🙋
every one
🤓🤓

acer
 

کس کس نے مجھے follow کیا ہیں 😕😕
آج ذرا پوسٹ پہ تو آیے مجھے بھی پتا چلے کومنٹ کون کرتا ہے 👍 اور صرف follow کا شوق کس کس کو ہیں 😏

acer
 

کبھی ہم سے کبھی غیروں سے شناسائی ہیں
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
بات کہنے کی نہیں تو بھی تو ہرجائی ہیں

acer
 

نہیں آتی تو انکی بات برسوں تک نہیں آتی
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
مگر جب یاد اتے ہے تو اکثر یاد اتے ہے

acer
 

روز کہتا ہوں بھول جاؤں انہیں
😊😊
روز یہ بات بھول جاتا ہوں

acer
 

Sok pukhtana paki shta kna.a5
Pa urdu typing ko bakk la ralo😂😂

acer
 

Khoob me sha pa strago ki taabir me sha😘
Rasha che Mured di shama
Peer me sha ao peer me sha

acer
 

یو سو پہ شمار خبری کیگی
آورمہ یار خبری خبری کیگی
ڈیرے دہ کار خبری کیگی
ستا پہ رخسار خبری کیگی
زہ سپیلنی درپسی زکہ گرزوومہ
منیر بونیری 😘😘

acer
 

کتنا دُشوار ہے فطرت کا بدلنا
لو گ کعبہ گئے اور دل سے بُرا ئی نہ گئی۔

acer
 

وقت کبھی بھی ایک جیسا نہیں رہتا
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
ہر اندھیری رات کے بعد اک رو شن صبح ہو تی ہے۔

acer
 

عا دت کے نواب لگتے ہو
صا حب
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
وقت بھی دیتے ہو خیرا ت کی طر ح۔

acer
 

ڈھو نڈتا پھر ے گا در بدر مجھے
👍👈
وہ جسے اپنی انا پہ گمان بہت ہے۔

acer
 

ہمیں صو رت سے کیا مطلب ہم سیرت پہ مرتے ہیں
اسے کہنا تمہا را حُسن جب ڈھل جائے تو لو ٹ آ نا۔

acer
 

اپنی پہچان کی خا طر بنا یا سب کو
سب کی نظروں سے مگر خو د کو چھُپا رکھا ہے۔

acer
 

.q2
Good Morning all 😏

acer
 

خشک ہو نٹو ں پہ ہی ہو تی ہیں میٹھی با تیں
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
پیا س بجھ جائے تو لہجہ بھی بد ل جاتے ہیں۔

acer
 

اب آواز بھی دو گے تو نہیں آ ئیں گے
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
ٹو ٹنے والے قیا مت کی انا رکھتے ہیں۔

acer
 

مشکل چا ہے چھو ٹی ہو یا بڑی
🔥🔥🔥
اپنو ں کو پہچا ننے میں آ سانی پیدا کر دیتی ہے۔😥🤐

acer
 

کون کہتا ہے دشوار ہے آدمی کو مارنا
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
لہجہ بدل ، تیور بدل ، نظریں بدل اور مار دے

acer
 

انکی طرف سے ترک ملاقات ہو گئی
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
ہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی 😥