2ستم گر ہو تم خوب پہچانتے ہے
🔥🔥
تمہاری اداؤں کو ہم جانتے ہیں
🔥🔥
دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والے
🔥🔥
فریب محبت میں الجانے والے
Yahan ka
admin
kon h
Or es side k system chalane wale kon kon h🤔
Anyone now about that????
Reply me fast😊😊
بولے تو سہی جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
ظالم کا لب ولہجہ دل آویز بہت ہے
جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزر گئی
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اتر گیا
ملاقاتیں ضروری رہ گئی ہیں
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کئی باتیں ادھوری رہ گئی ہیں
یہاں الفاظ بکتے ہیں تجارت ہے تخیل کی
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
محبت ایک پیشہ ہے تمہارے شہر میں محسن
عیادت رسم دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے
اگر عشق کرو تو آداب وفا سیکھو
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
یہ فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی
جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
🔥🔥🔥
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے
تو اگر چھوڑ کے جاتا ہے تو کیا ہوا
🔥🔥🔥
حادثے رو ز ہوا کرتے ہیں
Good Morning all😊😊